پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد کتنے ملک دشمنوں کو اگلے جہان پہنچا دیا گیا،تفصیلات جاری

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی )نیکٹا نے نیشنل ایکشن پلان پر اپنی پہلی 3 سالہ جائزہ رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کے مطابق اے پی ایس حملے کے بعد 483 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں2017 میں دہشت گردی میں 58 فیصد کمی آئی۔2017 میں ملک میں دہشت گردی کے681 واقعات ہوئے۔

نیکٹا کے مطابق تین سال کے دوران 2 لاکھ کومبنگ آپریشن میں 2 ہزار 60 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 382 دہشت گردوں کے کیسز ملٹری کورٹس کو بھیجے گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس عرصے میں 22 ہزار مدارس کی جیو میپنگ کی گئی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ نائن الیون کے واقعہ کے بعد سے اب تک 18 ہزار 385 واقعات ہوئے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…