رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں وہ ہی کام کردیاجس سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے منع کیاتھا، حیرت انگیز صورتحال
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے پریس کانفرنس کے دوران عوامی تحریک کی جانب سے ان سے استعفیٰ طلب کئے جانے کے سوال کے جواب میں کہا کہ اب تو جس دن میرے استعفے کا مطالبہ نہ آئے تو میں خود پریشان ہو جاتا ہوں کہ آج مطالبہ نہیں آیا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس میں وہ ہی کام کردیاجس سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے منع کیاتھا، حیرت انگیز صورتحال