ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ کرنے کا واقعہ،ذمہ دار کون ہے؟ علی محمدخان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گاؤں گرہ مٹ میں حال ہی میں ایک نوجوان لڑکی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے کے واقعہ کا ذمہ داری مقامی انتظامیہ کو ٹھہراتے ہوئے اسے معاشرے کی کمزوری قرار دیدیا۔… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کو برہنہ کرنے کا واقعہ،ذمہ دار کون ہے؟ علی محمدخان کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا