بلوچستان حکومت خاتمے کے قریب،وزیراعظم کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں اورمسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان نے کیا سلوک کیا؟حیرت انگیزانکشافات
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں یا مسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان میں سے کسی نے بھی ملاقات نہیں کی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی کوئٹہ آمد سے قبل چیف سیکرٹری بلوچستان اور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے ذریعے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان… Continue 23reading بلوچستان حکومت خاتمے کے قریب،وزیراعظم کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں اورمسلم لیگ (ن) کے ناراض ارکان نے کیا سلوک کیا؟حیرت انگیزانکشافات