بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

عاصمہ جہانگیر کی فوری تدفین ممکن نہیں،آخر وجہ کیا ہے ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر آج لاہور کے مقامی ہسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق ان کی فوراً تدفین ممکن نہیں۔ انہیں 1یا 2روز میں دفنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی بیٹی اور اہل خانہ بیرون ملک ہیں ان کی وطن واپسی تک ان کی

میت کو مقامی ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا۔ بیٹی اور اہل خانہ کی واپسی کا پروگرام بنتے ہی ان کی تدفین کا اعلان کیا جائے گا۔ان کے انتقال پر ،صدر،وزیر اعظم،چیف جسٹس سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ان کے گھر پر تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا ہے اور ہر آنکھ اشکبار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…