جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کا ڈراپ سین، عامر لیاقت نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف والے میرے دوست ہیں جب چاہوں میں تحریک انصاف میں جا سکتا ہوں، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ میں کبھی بھی ایسی باتوں کے لیے ٹی وی کا استعمال نہیں کرتا، انہوں نے کہا کہ میں کبھی بھی تحریک انصاف میں

شمولیت اختیار کر سکتا ہوں، سپریم کورٹ کی جانب سے معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت پر ٹی وی پروگرامز میں شرکت پر پابندی اٹھا لی ہے اور انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو جوائن بھی کر لیا ہے، واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی میر شکیل الرحمان الرحمان کے ساتھ تصاویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…