جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر پورا ملک سوگوار لیکن زید حامد نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں،ایسی شرمناک بات کردی کہ آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر جہاں ایک طرف پورا ملک سوگ میں ڈوبا ہوا ہے وہیں ان کے دشمن بھی اپنی دکان داری چمکانے میں مصروف ہیں ۔ زید زمان حامد  نے عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر اظہار افسوس کرنے کی بجائے ان پر انتہائی شرمناک الزامات لگادیے۔سید زیدزمان حامد آفیشل نامی فیس بک پیج سے عاصمہ جہانگیر کے خلاف انتہائی نفرت انگیز بیان جاری کیا گیا ہے۔ فیس بک کی طرف

سے اس صفحے پر تصدیق کا نیلا نشان نہیں ہے لیکن غالب گمان یہی ہے کہ یہ فیس بک صفحہ زید حامد کا ہی ہے۔ عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر زید حامد نے لکھا ،بھارت نے آج اپنا سب سے قیمتی اثاثہ گنوادیا جبکہ پاکستان نے ایک غدار سے نجات حاصل کرلی۔زید حامد نے مزید کہا کہ عاصمہ جہانگیر ایک غدار کی بیٹی تھیں جس نے مشرقی پاکستان توڑنے میں اہم کردار ادا کیا ،اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کے ایک بڑے دشمن کا آج خاتمہ ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…