بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوامیں نئے ضلع کے قیام کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

خیبرپختونخوامیں نئے ضلع کے قیام کا اعلان کردیاگیا

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چترال کے عوام کے دیرینہ مطالبہ اور عوام کی انتظامی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے چترال میں نئے ضلع اپر چترال کے قیام کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے نئے ضلع کی تشکیل کے حوالے سے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ زبانی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نئے ضلع کے قیام کا اعلان کردیاگیا

بڑا سیاسی دھماکہ،فاروق ستار اور مصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس کا اعلان،ہلچل مچ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ،فاروق ستار اور مصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس کا اعلان،ہلچل مچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس کے اعلان نے کراچی کی سیاست میں ہلچل مچا دی۔ہے ۔مشترکہ پریس کانفرنس پر سیاسی رہنماں اور اراکین اسندھ اسمبلی نے ملا جلا رد عمل کا اظہار کیا، کچھ کا کہنا… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ،فاروق ستار اور مصطفی کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس کا اعلان،ہلچل مچ گئی

شناختی کارڈ کے ساتھ ہی ووٹ کا اندراج، نئے نظام کے نفاذ کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

شناختی کارڈ کے ساتھ ہی ووٹ کا اندراج، نئے نظام کے نفاذ کا اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن اور نادرا نے نئے ووٹوں کے اندراج کا نظام بنا لیا، 10نومبر کے بعد نیا شناختی کارڈ بناتے وقت ووٹ کا اندراج بھی کر دیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کے حامل لاکھوں افراد کا ووٹ انتخابی فہرستوں میں درج نہیں، آئندہ شناختی کارڈ بنواتے وقت… Continue 23reading شناختی کارڈ کے ساتھ ہی ووٹ کا اندراج، نئے نظام کے نفاذ کا اعلان کردیاگیا

5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی ایکٹ 2017کے تحت قومی و صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔جس کے تحت قومی اسمبلی 31مئی جبکہ صوبائی اسمبلی پنجاب 31مئی، سندھ، خبیر پختونخوا اور بلوچستان 28مئی کو تحلیل ہوں گی۔عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading 5سال ضائع کردیئے گئے،2018ء کے انتخابات کب اور کیسے منعقد ہونگے؟ اسمبلیاں کب ختم ہوں گی؟حیرت انگیزاعلان کردیاگیا

نوازشریف کی واپسی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف کی واپسی

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ نواز شریف سوموار کے روز اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئے تھے۔ گزشہ روز نیب عدالت میں پیشی کے بعد نواز شریف نے پنجاب ہاؤس میں… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی

عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

چترال(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا بچہ بچہ مقروض ہوچکا ہے، کنٹریکٹرز اور ذاتی مفادات رکھنے والے لوگ سیاست میں آگئے، کرپشن ملک کو کنگال کر چکی ہے چترال میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے… Continue 23reading عمرا ن خان کا 4شعبوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پیشہ وارانہ فرائض میں عمدہ کارکردگی گا مظاہرہ کرنے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کیلئے پچاس ہزار نقد50,000/=انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جامشورو کی حدود مہران یونیورسٹی کے قریب فٹ پاتھ پر ملنے والے پانچوں بموں کو بم اسکواڈ… Continue 23reading پاکستان کی بڑی یونیورسٹی کو اُڑانے کا منصوبہ ناکام،5بموں کو ناکارہ بنادیاگیا،شدید خوف و ہراس

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے الزام میں گرفتار پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم اور پی ایس پی اتحاد کی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی، وہ بدھ کو سندھ اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading میاں بیوی راضی تو کیا کریگا قاضی؟دو اہم سیاسی جماعتوں کا اتحاد،پیپلزپارٹی کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو بحال کرنے کی کوششوں کے سلسلہ میں اہم اجلاس  جمعرات کو منصورہ میں منعقد ہوگا ۔جماعت اسلامی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں سینیٹر سراج الحق، مولانا فضل الرحمن، لیاقت بلوچ، شاہ اویس نورانی، ساجد میر اور علامہ ساجد علی نقوی شرکت کریں گے۔اجلاس… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاسی قوت منظر عام پر،تیاریاں مکمل