ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر خودکش حملے کی ذمہ داری خطرناک تنظیم کے ذیلی گروپ نے قبول کرلی،راؤ انوار بکتر بند گاڑی کی وجہ سے بچ نکلے
کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے ملیر میں ایس ایس پی راؤ انوار پر ہونے والے خود کش حملے کی ذمے داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے بتایا کہ حملہ کالعدم تحریک طالبان کے ’کے ٹی ایس‘ گروپ نے کیا اور طالبان کی جانب سے… Continue 23reading ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر خودکش حملے کی ذمہ داری خطرناک تنظیم کے ذیلی گروپ نے قبول کرلی،راؤ انوار بکتر بند گاڑی کی وجہ سے بچ نکلے