سانحہ ماڈل ٹائون، ختم نبوتؐ معاملہ، تحریک انصاف نے حکومت کے چھکے چھڑا دئیے، کپتان نے اہم ٹاسک جہانگیرترین کو دے کر کس سے ملاقات کیلئے بھیج دیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سانحہ ماڈل ٹائون پر طاہر القادری کی حمایت اور ساتھ دینے کی یقین دہانی کے بعد اب ختم نبوتؐ معاملے پر پیر حمید الدین سیالوی سے بھی اتحاد کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں عمران خان کی خصوصی ہدایت پر جہانگیر ترین کی سربراہی میں پاکستان تحریک… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون، ختم نبوتؐ معاملہ، تحریک انصاف نے حکومت کے چھکے چھڑا دئیے، کپتان نے اہم ٹاسک جہانگیرترین کو دے کر کس سے ملاقات کیلئے بھیج دیا؟