منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے وزیر قانون کو مستعفی ہونا پڑا،مریم اورنگزیب

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے وزیر قانون کو مستعفی ہونا پڑا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا ختم ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے، ملک کے وسیع تر مفاد کے لئے وزیر قانون کو مستعفی ہونا پڑا‘ ملک کے اندر افراتفری اور انتشار کا خاتمہ ہوگیا ہے‘ ملک انتشار کا… Continue 23reading ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے وزیر قانون کو مستعفی ہونا پڑا،مریم اورنگزیب

گھرپرفائرنگ سے ہلاکتیں،چوہدری نثار کی تردید اورتنقید کے بعد احسن اقبال کاردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

گھرپرفائرنگ سے ہلاکتیں،چوہدری نثار کی تردید اورتنقید کے بعد احسن اقبال کاردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حالیہ دھرنے سے پاکستان کا عالمی سطح پر امیج متاثر ہوا ہے ،نفرتوں کے بیج بوئے گئے تو کئی نسلوں کو بھگتنا ہوگا ،زاہد حامد نے معاملے کی سنگینی کو دیکھ کر خود استعفیٰ دیا ،چوہدری نثار سے احترام کا رشتہ ہے… Continue 23reading گھرپرفائرنگ سے ہلاکتیں،چوہدری نثار کی تردید اورتنقید کے بعد احسن اقبال کاردعمل بھی سامنے آگیا

معروف روحانی پیشوا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

معروف روحانی پیشوا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور چیئرمین عمران خان سندھ کی عوام کی امیدوں کا مرکز ہیں ۔ سندھ کی ترقی اور خوشحالی کے خواہشمند سندھ کی عوام اب تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے۔ سندھ کے عوام… Continue 23reading معروف روحانی پیشوا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

جسٹس شوکت صدیقی کی فوج پر تنقید،عمران خان بھی بول پڑے، نواز شریف کیوں چاہتے ہیں کہ فوج آجائے؟ بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

جسٹس شوکت صدیقی کی فوج پر تنقید،عمران خان بھی بول پڑے، نواز شریف کیوں چاہتے ہیں کہ فوج آجائے؟ بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی نے کیا بیان دیا ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہا، عوام تو فوج کو دعائیں دے رہی ہے، حکومت نے ایک منصوبے کے تحت ختم نبوتؐ کے قانون میں ترمیم لائی، میرا… Continue 23reading جسٹس شوکت صدیقی کی فوج پر تنقید،عمران خان بھی بول پڑے، نواز شریف کیوں چاہتے ہیں کہ فوج آجائے؟ بڑا دعویٰ کردیا

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی ،تفصیلات جاری

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

پی آئی اے نے اندرون و بیرون ملک کرایوں میں کمی کردی ،تفصیلات جاری

لاہور (این این آئی ) پاکستان انٹر نیشنل اےئر لائنزنے اندرون و بیرون ملک کے کرایوں میں کمی کردی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون ملک کرایوں میں 18فی صد جبکہ بیرون ملک کرایوں میں 15فیصد کمی کردی گئی ہے ۔

بیرون ملک خزانے بچانے کیلئے پاکستان میں کرپٹ اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، عمران خان کا ٹوئٹ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

بیرون ملک خزانے بچانے کیلئے پاکستان میں کرپٹ اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، عمران خان کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا… Continue 23reading بیرون ملک خزانے بچانے کیلئے پاکستان میں کرپٹ اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے، عمران خان کا ٹوئٹ

حکومت نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کیوں کی؟ اصل وجہ کیا تھی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کیوں کی؟ اصل وجہ کیا تھی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اب اسحاق ڈار پاکستان میں واپس نہیں آئے گا ،انہوں نے 300ارب روپے کی کرپشن کی ہے ،دبئی اور لندن میں بہت سے لوگوں کے اکاؤنٹ منجمند ہو جائیں گے ،حکومت نے مغربی طاقتوں کو خوش کرنے کیلئے آئین… Continue 23reading حکومت نے ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کیوں کی؟ اصل وجہ کیا تھی،شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان کی فیض آباددھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘پل کے نیچے کیا کرتے رہے؟ دلچسپ صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان کی فیض آباددھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘پل کے نیچے کیا کرتے رہے؟ دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان نے فیض آباد کے مقام پر دھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘کی اور دھرنے کے شرکاء کی طرف سے علاقہ خالی کرنے تک وہاں موجود رہے۔ ڈی جی رینجرز نے فیض آباد پل کے نیچے اسلام آباد ایکسپریس وے پر رینجرز کی روایتی’’ٹی بریک‘‘… Continue 23reading ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان کی فیض آباددھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘پل کے نیچے کیا کرتے رہے؟ دلچسپ صورتحال

جنرل باجوہ نے حکومت اور دھرنے میں لڑنے والے مظاہرین کے ساتھ کیا کیا؟ عاصمہ جہانگیر نے سنگین الزامات عائد کر دیے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

جنرل باجوہ نے حکومت اور دھرنے میں لڑنے والے مظاہرین کے ساتھ کیا کیا؟ عاصمہ جہانگیر نے سنگین الزامات عائد کر دیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ مجھے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بیان پر بہت افسوس ہوا کہ انہوں نے حکومت اور ان لوگوں کو جو کہ دہشت گردی کررہے ہیں انہیں ایک ہی پلڑے میں رکھا ، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام… Continue 23reading جنرل باجوہ نے حکومت اور دھرنے میں لڑنے والے مظاہرین کے ساتھ کیا کیا؟ عاصمہ جہانگیر نے سنگین الزامات عائد کر دیے