سال کے آخری ہفتے میں کھربوں کے قرضے،حکومت اور حکومتی اداروں نے ریکارڈ قائم کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حکومت اور حکومتی اداروں سمیت کارپوریشنوں کی جانب سے لئے جانے والے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے، سال کے آخری ہفتے میں حکومت اور حکومتی اداروں سمیت کارپوریشنوں نے بینکوں سے مجموعی طور پر 2 کھرب 93 ارب روپے قرض حاصل کیا۔ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سال کے آخری ہفتے میں کھربوں کے قرضے،حکومت اور حکومتی اداروں نے ریکارڈ قائم کردیا