منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نوازشریف کی نااہلی،اب مسلم لیگ(ن) کاقائمقام صدر اور مستقل صدر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا،خبر رساں ادارے نے نام بتادیئے ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائمقام صدر کے چناؤ کے لئے مجلس عاملہ کا اجلاس ( منگل ) ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق کریں گے جس میں پارٹی کے قائمقام صدر کا انتخاب کیا جائے گا ۔ سپریم کورٹ کے 28جولائی کے فیصلے پر نوازشریف کی اسمبلی رکنیت سے نااہلی کے بعدمسلم لیگ(ن) کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی نے سینئر نائب صدر سردار یعقوب ناصر کو

قائمقام صدر منتخب کیا تھا اور امکان ہے کہ اس مرتبہ بھی انہیں ہی قائمقام صدر کی ذمے داریاں سونپی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطاق 45روز میں مسلم لیگ(ن) کے باقاعدہ صدر کا انتخاب کرنے کے لئے پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس بلایا جائے گااور مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر و وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کے صدر منتخب ہونے کے قوی امکان ہے ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…