جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

لال حویلی سے ملحقہ کروڑوں رو پے کی جائیدا د کاتنازعہ ،صدیق الفاروق نے شیخ رشید کو دھمکی دیدی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

لال حویلی سے ملحقہ کروڑوں رو پے کی جائیدا د کاتنازعہ ،صدیق الفاروق نے شیخ رشید کو دھمکی دیدی

ساہیوال(این این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ (اوقاف) پاکستان کے چئیر مین صدیق الفاروق نے میڈیا سے باتیں کر تے ہوئے کہا کہ عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید لال حویلی سے ملحقہ بورڈ کی کروڑوں رو پے مالیت کی جائیداد پر جنرل (ر)پر ویز مشرف کے دور 2002سے قابض ہیں اور لاکھوں رو… Continue 23reading لال حویلی سے ملحقہ کروڑوں رو پے کی جائیدا د کاتنازعہ ،صدیق الفاروق نے شیخ رشید کو دھمکی دیدی

بہت سے پاکستانی آپ کے والد آصف علی زرداری کو بینظیر بھٹو کا قاتل سمجھتے ہیں ٗ صحافی کے سوال پر بلاول کا فوری جواب،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

بہت سے پاکستانی آپ کے والد آصف علی زرداری کو بینظیر بھٹو کا قاتل سمجھتے ہیں ٗ صحافی کے سوال پر بلاول کا فوری جواب،بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ذاتی طور پر سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سمجھتے ہیں جنھوں نے حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کی والدہ کو قتل کروایا۔بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو… Continue 23reading بہت سے پاکستانی آپ کے والد آصف علی زرداری کو بینظیر بھٹو کا قاتل سمجھتے ہیں ٗ صحافی کے سوال پر بلاول کا فوری جواب،بڑا دعویٰ کردیا

خیبر پختونخوا میں قائم مساجد کے امام کیلئے ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ مقرر

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں قائم مساجد کے امام کیلئے ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ مقرر

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں قائم مساجد کے پیش امام کے لیے ماہانہ 10 ہزار روپے وظیفہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک کی جانب سے پیش امام کو وطیفہ دینے کا فیصلہ سامنے آیا جس کے بعد صوبائی بجٹ سے سالانہ 3 ارب روپے ادا کیے جائیں… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں قائم مساجد کے امام کیلئے ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ مقرر

اسلام میں ہڑتال کاتصورنہیں ،پاکستان میں وکیل کا چالان ہوجائے تو وکلا ہڑتال کر دیتے ہیں ،سپریم کورٹ

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

اسلام میں ہڑتال کاتصورنہیں ،پاکستان میں وکیل کا چالان ہوجائے تو وکلا ہڑتال کر دیتے ہیں ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں ضمانت کے کیس کے دوران جسٹس دوست محمد اورجسٹس قاضی فائزعیسی نے ریمارکس دیئے کہ اسلام میں ہڑتال کاتصورنہیں ہے، لیکن ہمارے ملک میں وکیل کا چالان ہوجائے تو وکلاء4 ہڑتال کر دیتے ہیں، یہاں لوگ خوشی میں گالیاں دیتے ہیں جیسے دھرنے والے کیس میں ہم نے دیکھا۔ کیس… Continue 23reading اسلام میں ہڑتال کاتصورنہیں ،پاکستان میں وکیل کا چالان ہوجائے تو وکلا ہڑتال کر دیتے ہیں ،سپریم کورٹ

57کلومیٹر لمبائی،30پل،31انڈر پاسز،60لاکھ آبادی مستفید ،پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا افتتاح کردیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

57کلومیٹر لمبائی،30پل،31انڈر پاسز،60لاکھ آبادی مستفید ،پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا افتتاح کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہزارہ موٹروے کے برہان تا شاہ مقصود انٹرچینج سیکشن (47 کلومیٹر) کا گزشتہ روز افتتاح کیا،یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہدارای کا اہم سیکشن ہے،صوبہ خیبرپختونخوا میں ایم ون کی تکمیل کے بعد موٹروے کی تعمیر کا یہ دوسرا منصوبہ ہے جس کو کامیابی سے مکمل… Continue 23reading 57کلومیٹر لمبائی،30پل،31انڈر پاسز،60لاکھ آبادی مستفید ،پاکستان میں ایک اور موٹر وے کا افتتاح کردیا گیا

حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں ٹیکس کے معاملے پر بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزیراعلیٰ کو اس معاملے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان سے فوری مستعفی ہونے کامطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے ٹیکس کے معاملے… Continue 23reading حکومت کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی تحریک انصاف نے یہ کیا اعلان کردیا

2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے موقف کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن 2018ء میں وزارتعظمیٰ کے امیدوار وزیراعلیٰ پنجابشہباز شریف ہی ہونگے نواز شریف کے منہ سے جو بات نکل جاتی ہےوہ پتھر پر لکھیر ہو جاتی ہے… Continue 23reading 2018ء میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہی ہونگے،تصدیق کردی گئی

اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

لاہور(آن لائن) پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن آن لائن ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی ” اوبر اور کریم “کمپنی نے ریکارڈ فراہم نہ کیا۔ پی آر اے نے اوبر اور کریم سے گزشتہ دو سالوں کے دوران ڈرائیورز کو کی گئی ادائیگیوں اور بنک اکاو4160ٹس کی مکمل تفصیلات طلب کی تھیں۔تفصیلات… Continue 23reading اوبر اور کریم کے ستارے گردش میں ،ڈیڈ لائن بھی گزر گئی اب کیا ہوگا،پاکستانیوں کی نظریں فیصلے پر جم گئیں

(ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

(ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) نے علامہ طاہر القادری کے ذریعے اکٹھی ہونیوالی متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے ایک نئی حکمت عملی ترتیب دیدی ہے ، نئی حکمت عملی کے ذریعے علامہ طاہر القادری کو شہداء ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو قصاص دیئے جانے کیلئے رضا مند کیاجارہا ہے ۔ معتبر ذرائع کے مطابق… Continue 23reading (ن) لیگ نے متحدہ اپوزیشن کو بکھیرنے کیلئے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی،اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے،دھماکہ خیز انکشاف