پاکستان کی314سیاسی جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں،فہرست جاری
اسلام آ باد(آن لائن) انتخابات ایکٹ 2017 کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں کوانتخابات میں حصہ لینے کی اہلیت کیلیے درکار سخت قانونی تقاضوں کی بدولت سیاسی جماعتیں مشکل میں پھنس گئیں۔الیکشن کمیشن میں جمیعت علمائے اسلام (ف)، بلوچستان نیشنل پارٹی، جے یو آئی (س) سمیت 314 سیاسی جماعتیں تاحال… Continue 23reading پاکستان کی314سیاسی جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں،فہرست جاری