پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لودھراں میں زیادتی کے بعد قتل کی جانیوالی بچی کا قاتل گرفتار،درندہ صفت شخص کون نکلا

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لودھراں(سی پی پی) لودھراں کے علاقے دنیا پور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی6 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا،6 سالہ عاصمہ کا قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کا چچا زاد بھائی(کزن)ہے۔تفصیلات کے مطابق 6

سال کی عاصمہ کو 19 فروری کو اغوا کیا گیا تھا، ملزم حیدر نے اغوا کے بعد بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایااور پھر قتل کرکے لاش جوہڑ میں پھینک دی تھی،بچی کی لاش جمعہ کی شام کو گھر کے قریب جوہڑ سے ملی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…