جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

” یہ تصویر توآپ نے سوشل میڈیا پر دیکھی ہوگی جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا لپیٹے یہ لڑکی چیف جسٹس کی صاحبزادی ہیںلیکن دراصل یہ لڑکی کون ہے؟ایسا انکشاف کہ جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر تین لڑکیوں کی ایک تصویر پی ایم ایل این سوشل میڈیا‘ کے نام سے موجود پیج پرشیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کا جھنڈا سر پر باندھے ان لڑکیوں میں سے ایک لڑکی مبینہ طور پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی صاحبزادی ہیں مگر اب یہ حقیقت سامنے آگئی ہے کہ ان تینوں لڑکیوں کا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس تصویر میں چیف جسٹس کی کوئی صاحبزادی موجود ہیں۔ یہ تصویرپی ایم ایل این سوشل میڈیا کے نام سے موجود پیج پر یہ تصویرشیئرکی گئی ہیں اور اس تصویر کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس تصویر میں تحریک انصاف کا جھنڈا سر پر لپیٹے ایک لڑکی چیف جسٹس کی صاحبزادی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…