شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت کیوں دی؟پولیس والا بھائی حواس کھو بیٹھا،بہن اور پڑوسن کے ساتھ لرزہ خیز سلوک
سکھر(این این آئی)پولیس اہلکارکی جانب سے جلائی گئیں 2 خواتین ہسپتال میں دوران علاج دم توڑگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھرمیں چند دن قبل پولیس اہلکارنے شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت دینے پراپنی بہن نوشین اور پڑوسن اربیلی کو آگ لگادی تھی۔ دونوں خواتین کوتشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا… Continue 23reading شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت کیوں دی؟پولیس والا بھائی حواس کھو بیٹھا،بہن اور پڑوسن کے ساتھ لرزہ خیز سلوک