سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف کمیشن رپورٹ کے مشاہدے کو حذف کرنے کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے سانحہ کوئٹہ پر از خود نوٹس کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی جانب سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف کمیشن رپورٹ کے مشاہدے کو حذف کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔تفصیلات کے مطابق 8 جنوری کو سماعت کو دوران سپریم کورٹ نے… Continue 23reading سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف کمیشن رپورٹ کے مشاہدے کو حذف کرنے کی استدعا مسترد ،سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا