مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوااسمبلی میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،یونیورسٹیزترمیمی بل اور سی ڈی سٹیج ڈراموں کے سینسر شپ بورڈ کے قیام کے حوالے سے بلوں کی منظوری دی گئی ۔پیر کے روز خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4 ہزار800سے زائدملازمین… Continue 23reading مختلف محکموں کے پراجیکٹس میں کام کرنیوالے4ہزار800سے زائدملازمین کی مستقلی ،بڑی خوشخبری سنادی گئی











































