ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ہو گی یا معاف کر دیا جائے گا سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد حامد میر نے بڑی خبر سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سپریم کورٹ میں زینب قتل پر ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں ڈاکٹر شاہد مسعود نے عدالت کے روبرو معافی کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے انہیں تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات سے… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کو سزا ہو گی یا معاف کر دیا جائے گا سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد حامد میر نے بڑی خبر سنا دی











































