اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثار لاہور کس کے پاس جا پہنچے؟کیا کرنے کی یقین دہانی کرادی اچانک آمد نے لیگی رہنمائوں کو تشویش میں ڈال دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار علی خان کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ماڈل ٹائون ان کی رہائش گاہ 45منٹ کی طویل ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے پارٹی سے متعلق تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے شہباز شریف سے ملاقات میں اپنے تحفظاٹ سے آگاہ کیا ہے ۔

دونوں رہنمائوں نے ملکی سیاسی اور پارٹی امور سے متعلق بات چیت کی ہے ۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ملاقات تقریباً 45 منٹ جاری رہی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے چوہدری نثارکے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ انہیں پارٹی کے ساتھ چلتے رہنا چاہیے ۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے شہبا زشریف سے کہا ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کاحصہ ہیں اور ہمیشہ پارٹی کیلئے کام کرتے رہیں گے لیکن میرے کچھ تحفظات ہیں انہیں دور کیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…