یہاں الٹی گنگا بہتی ہے،عوام کے کروڑوں روپے منتخب نمائندوں نے ہوائی سفر پر اڑا دیے، تفصیلات طلب کر لی گئیں
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوام کے منتخب نمائندے اور انتظامیہ نے کروڑوں روپے ہوائی سفر پر اڑا ئے دئیے ، کوئی ریکارڈ نہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا اظہار برہمی، آڈٹ پیرے پینڈنگ کرکے تحقیقات اور تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں میاں محمودالرشید کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون… Continue 23reading یہاں الٹی گنگا بہتی ہے،عوام کے کروڑوں روپے منتخب نمائندوں نے ہوائی سفر پر اڑا دیے، تفصیلات طلب کر لی گئیں