پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے ہیڈ آفس سے 4 انتہائی اہم لیپ ٹاپ چوری،ان لیپ ٹاپس میں کس قسم کی حساس معلومات تھیں؟ اور چور ی کی رپورٹ کیوں درج نہیں کرائی جارہی؟چونکادینے والے انکشافات

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس سے شعبہ فنانس کے 4 انتہائی اہمیت کے حامل لیپ ٹاپ چوری کرلیے گئے ہیں۔یہ لیپ ٹاپ ڈپٹی جنرل منیجر اکاونٹنگ ، انجینئرنگ فنانس اور آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے چوری کیے گئے۔کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس سے 4 لیپ ٹاپ چوری ہوگئے ہیں،

یہ چاروں لیپ ٹاپ ایک ہفتہ قبل ایک ہی دن میں سی سی ٹی وی کیمروں سمیت تمام سیکیورٹی انتظامات کے باوجود چوری کیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 لیپ ٹاپ ڈپٹی جنرل منیجر اکاؤنٹنگ تنویربنگش کے دفتر اور باقی دو انجینئرنگ فنانس اورآڈٹ ڈپارٹمنٹ سے چوری کیے گئے۔ڈپٹی جنرل منیجراکاونٹنگ تنویربنگش نے اس حوالے سے حکام کو آگاہ کردیا ہے تاہم پی آئی اے سیکیورٹی ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی لیپ ٹاپ برآمدکرانے میں ناکام ہے جبکہ اب تک چوری کا مقدمہ بھی درج نہیں کیایا جاسکا ہے۔ترجمان پی آئی اے نے لیپ ٹاپ چوری کی تصدیق کردی ہے، تاہم ذرائع کہتے ہیں کہ پی آئی اے کے اہم ترین شعبے کے لیپ ٹاپ ملی بھگت سے چوری کرائے گئے ہیں۔چوری ہونے والے لیپ ٹاپ میں شعبہ فنانس کااہم ریکارڈ موجود تھا اور اہم ترین لیپ ٹاپ آڈٹ ڈپارٹمنٹ کا تھا ، جس میں حساس نوعیت کا ریکارڈ موجود تھا۔ شعبہ فنانس کے 4 انتہائی اہمیت کے حامل لیپ ٹاپ چوری کرلیے گئے ہیں۔یہ لیپ ٹاپ ڈپٹی جنرل منیجر اکاونٹنگ ، انجینئرنگ فنانس اور آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے چوری کیے گئے۔کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس سے 4 لیپ ٹاپ چوری ہوگئے ہیں، یہ چاروں لیپ ٹاپ ایک ہفتہ قبل ایک ہی دن میں سی سی ٹی وی کیمروں سمیت تمام سیکیورٹی انتظامات کے باوجود چوری کیے گئے۔  کراچی میں پی آئی اے ہیڈ آفس سے شعبہ فنانس کے 4 انتہائی اہمیت کے حامل لیپ ٹاپ چوری کرلیے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…