ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

’’دھوکے با ز دلہن‘‘ سرگودھا میں بیوی نے شادی کے اگلے ہی دن شوہر کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز واقعہ

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا میں شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والا گروہ ایک بار پھر متحرک ہو گیا۔زرائع کے مطابق قصبہ بھاگٹانوالہ کے نوجوان محمد اکرم کی شادی چند روز قبل 39 شمالی میں ارشاد بی بی نامی خاتون سے ہوئی جواگلے ہی روز سسرال سے لاکھوں روپے نقدی اور سامان سمیت کر رفوچکر ہو گئی جس پر

متاثرہ شخص نے پولیس کو صوتحال سے آگاہ کر کے انصاف طلب کر لیا۔محمد اکرم کی شکائت پر تھانہ تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔معلوم ہوا کے دھوکہ باز دلہن قبل ازیں بھی کئی شادیاں رچا کر لوٹ مار کر چکی ہے۔مزیدانکشافات متوقع ہیں.کچھ روز قبل سرگودھا کے علاقہ میں پانچویں شادی پکڑی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…