راولپنڈی کے ’’سکندر‘‘ کا ڈراپ سین ،پولیس نے سارے معاملے کی تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی(آن لائن)راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں پولیس نے اہلخانہ کو یرغمال بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔سی پی او راولپنڈی اسرار عباسی نے بتایا کہ عبدالرحیم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے جسے اب اسپتال منتقل کیا جا… Continue 23reading راولپنڈی کے ’’سکندر‘‘ کا ڈراپ سین ،پولیس نے سارے معاملے کی تفصیلات جاری کردیں