امریکہ بھول جائے پاکستان اس کے اشاروں پر چلے گا،رانا تنویر حسین
لاہور (آن لائن) وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ بھول جائے کہ پاکستان اس کے اشاروں پر چلے گا امریکی امداد کی بندش سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پاکستان پر جب بھی پابندیاں لگیں تو ہم نے زیادہ ترقی کی۔ سوموار کے روز لاہور میں میڈیا… Continue 23reading امریکہ بھول جائے پاکستان اس کے اشاروں پر چلے گا،رانا تنویر حسین