نوا ز شریف سوچ سمجھے منصوبے کے تحت اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، شریف خاندان نے اگر یہ کام نہیں کیا تو سزا یقینی ہے،معروف قانون دان اعتزاز احسن کا تجزیہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف خاندان منی ٹریل پیش نہ کرسکا تو سزا یقینی ہے نوا ز شریف سوچ سمجھے منصوبے کے تحت اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں۔ ہفتہ کے روز پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن کے جاری بیان کے مطابق میاں… Continue 23reading نوا ز شریف سوچ سمجھے منصوبے کے تحت اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ہیں، شریف خاندان نے اگر یہ کام نہیں کیا تو سزا یقینی ہے،معروف قانون دان اعتزاز احسن کا تجزیہ







































