جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی جس میں 399 ماہی گیر جبکہ 58سول قیدی شامل ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست اسلام آباد میں… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

کلبھوشن سے متعلق جذباتی تقریر سنی لیکن کشمیری قیدیوں سے سلوک بھی کوئی شاندار نہیں،یاسین ملک کا سشما سوراج کو خط

datetime 1  جنوری‬‮  2018

کلبھوشن سے متعلق جذباتی تقریر سنی لیکن کشمیری قیدیوں سے سلوک بھی کوئی شاندار نہیں،یاسین ملک کا سشما سوراج کو خط

اسلام آباد(آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے نام خط میں کہا ہے کہ کلبھوشن کی اہلخانہ سے ملاقات کے بارے میں آپ کی جذباتی تقریر سنی لیکن کشمیری قیدیوں سے بھارت کا سلوک بھی کوئی شاندار نہیں،میری والدہ کو بھی بھارتی فوج نے مجھ سے ملنے نہیں دیا جبکہ… Continue 23reading کلبھوشن سے متعلق جذباتی تقریر سنی لیکن کشمیری قیدیوں سے سلوک بھی کوئی شاندار نہیں،یاسین ملک کا سشما سوراج کو خط

2017 میں کتنے پاکستانی دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہوئے،تفصیلات جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2018

2017 میں کتنے پاکستانی دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہوئے،تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کونفلٹ اینڈ اسٹیڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے ملک میں دہشتگردی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق 2017 میں مجموعی سیکیورٹی کے انتظامات بہتر ہونے کے باوجود ملک کے طول و عرض میں 23 خود کش حملے ریکارڈ ہوئے جبکہ… Continue 23reading 2017 میں کتنے پاکستانی دہشتگردوں کے حملوں میں شہید ہوئے،تفصیلات جاری

عمرہ پر جانے والے پاکستانیوں کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا،نیا حکمنانہ فوری طور پر نافذ

datetime 1  جنوری‬‮  2018

عمرہ پر جانے والے پاکستانیوں کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا،نیا حکمنانہ فوری طور پر نافذ

کراچی(آئی این پی ) ملک بھر سے عمرہ پر جانے والوں کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کا فیصلہ نافذ ہو گیا ہے ، اب عمرہ ویزہ سمیت سعودیہ کا ویزہ فنگر پرنٹس کے بغیر نہیں لگے گا ، سعودی وزارت الحج کے نامزد کردہ کمپنی اعتماد کے ملک بھر میں قائم کردہ سنٹرز میں… Continue 23reading عمرہ پر جانے والے پاکستانیوں کو پہلے یہ کام کرنا ہوگا،نیا حکمنانہ فوری طور پر نافذ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،پاکستان ریلوے نے کس مشہور ٹرین کا کرایہ بڑھا دیا،تشویشناک صورتحال

datetime 1  جنوری‬‮  2018

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،پاکستان ریلوے نے کس مشہور ٹرین کا کرایہ بڑھا دیا،تشویشناک صورتحال

فیصل آباد (آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضا فہ کے بعد ریلوئے نے شا لیمار نا ئٹ کوچ کے کر یوں میں اضا فہ کر دیا تفصیلات کے مطا بق حکو مت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضا فے کے ساتھ ہی ریلو ئے نے غریب عوام کی سواری ریل گا… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،پاکستان ریلوے نے کس مشہور ٹرین کا کرایہ بڑھا دیا،تشویشناک صورتحال

162ارب ڈالر کی واپسی،پاک سوئس معاہدہ، ایف بی آر نے پاکستانی امراء کی فہرست تیار کرلی ،آج سے کیا ہونے والا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

162ارب ڈالر کی واپسی،پاک سوئس معاہدہ، ایف بی آر نے پاکستانی امراء کی فہرست تیار کرلی ،آج سے کیا ہونے والا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوئس معاہدہ کے بعد ایف بی آر نے پاکستانی امراء کی فہرست تیار کر لی ہے، پیر سے فہرستیں دئیے جانے کا امکان ہے۔ ایف بی آر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایف بی آر نے سوئس بنکوں میں موجود162ارب ڈالر کی واپسی کے لئے پاکستانی امراء کی فہرستیں… Continue 23reading 162ارب ڈالر کی واپسی،پاک سوئس معاہدہ، ایف بی آر نے پاکستانی امراء کی فہرست تیار کرلی ،آج سے کیا ہونے والا ہے؟ چونکادینے والے انکشافات

جنوری2018ء حکوت کے لئے انتہائی بھاری ثابت ہوسکتا ہے، لیگی قیادت سمیت دیگر رہنما بھی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

جنوری2018ء حکوت کے لئے انتہائی بھاری ثابت ہوسکتا ہے، لیگی قیادت سمیت دیگر رہنما بھی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاؤن بارے اے پی سی اور ختم نبوت پر پیر سیالوی کے مؤقف پر دن بدن تبدیلی آنے سے لیگی قیادت سمیت دیگر رہنما بھی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے ہیں، پیرحمید الدین سیالوی کے مضبوط اور جا ندار مؤقف کو ملک کے ہر طبقہ میں پذیرائی ملنے کا… Continue 23reading جنوری2018ء حکوت کے لئے انتہائی بھاری ثابت ہوسکتا ہے، لیگی قیادت سمیت دیگر رہنما بھی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوگئے

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو ایک اور بڑا سرپرائز،اہم ترین مقدمے کوسپریم کورٹ میں لانے کے لئے تیاری شروع کر دیں

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو ایک اور بڑا سرپرائز،اہم ترین مقدمے کوسپریم کورٹ میں لانے کے لئے تیاری شروع کر دیں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے مر کزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف علی زرداری نینا اہل وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے ملاقات کی خواہش کو مسترد کر دیا تھا اور پاکستان کی بجائے بیرون ملک میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا ن لیگ کو ایک اور بڑا سرپرائز،اہم ترین مقدمے کوسپریم کورٹ میں لانے کے لئے تیاری شروع کر دیں

اسلام آباد،سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی،حیرت انگیزانکشافات

datetime 31  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد،سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی۔تھانہ رمنا پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون تبدیلی تفتیش کی درخواست لے کر اعلی پولیس حکام کے پاس پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا پولیس کو متاثرہ لڑکی کی والدہ… Continue 23reading اسلام آباد،سوشل میڈیا پر دوستی کا شاخسانہ عاشق نے گھر بلا کر محبوبہ کی دھلائی کروا دی،حیرت انگیزانکشافات