پاکستانی نوجوان کرسٹل آئس کوکین ،ہیروئن اورایل ایس ڈی کے عادی بن گئے،حکومت لمبی تان کر سو گئی،لرزہ خیزانکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے کہا ہے کہ 2017 کے دوران مجموعی طور پر منشیات کے استعمال خصوصا تعلیمی اداروں کے سٹوڈنٹس میں منشیات کے نئے نئے رحجانات میں اضافہ ،منشیات کی فروخت، فٹ پاتھوں پارکوں اور باغوں میں کھلے عام نشہ کا استعمال ، علاج معالجہ کی سرکاری… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کرسٹل آئس کوکین ،ہیروئن اورایل ایس ڈی کے عادی بن گئے،حکومت لمبی تان کر سو گئی،لرزہ خیزانکشافات