بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

عوامی لیڈر۔۔عوامی انداز،نواز شریف اور مریم نواز اچانک اسلام آباد کی ایک بیکری میں پہنچ گئے، دونوں کو دیکھ کر لوگوں کا کیا ردعمل تھا؟ نواز شریف کو دیکھتے ہی بیکری پر خریداری کیلئے آئے شہری نے کیا کہہ دیا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری آمد، خریداری کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اسلام آباد بلیو ایریا میں واقع بیکری میں اچانک آمد نے سب کو حیران کر دیا۔ نواز شریف اور مریم نواز چیزوں کی خریداری کے دوران لوگوں میں گھل مل گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کو اپنے

درمیان دیکھ کر لوگ حیران ہونے کےساتھ خوش ہو گئےاور ایک مقبول لیڈر کے اس عوامی انداز کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ بیکری میں نواز شریف کو دیکھ کر ایک شہری ان کے پاس آگیا اور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ کو سی پیک کی سزا دی جا رہی ہے کیونکہ سی پیک امریکہ کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کھٹک رہا ہے۔ ایک دوسرا شہری بھی جو بیکری میں خریداری کیلئے آیا تھا اس کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو اس سے پہلے بھی موٹر وے بنانے کی وجہ سے سزا دی گئی ۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…