پاکستان تحریک انصاف کے نو شہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان نے بغاوت کردی،اپنی ہی پارٹی کی قیادت پر برس پڑے
نو شہرہ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے نو شہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان نے کہاہے کہ وہ اب ایک مہینہ مزید تبدیلی کی ہوا کی جانب دیکھ رہے ہیں۔کہ کہیں تبدیلی کا گزر ہو جائے اور خیبر پختون خواہ کے عوام کی حالت بہترہوجائے۔جسکے نعرے وعدے پر ہم نے پی ٹی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے نو شہرہ سے رکن صوبائی اسمبلی قربان علی خان نے بغاوت کردی،اپنی ہی پارٹی کی قیادت پر برس پڑے