منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریضوں کے اٹینڈنٹس کا ڈاکٹروں پر تشدد، ڈاکٹروں نے حکومت کو کس بات کا الٹی میٹم دے دیا؟ تفصیلات جاری

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

مریضوں کے اٹینڈنٹس کا ڈاکٹروں پر تشدد، ڈاکٹروں نے حکومت کو کس بات کا الٹی میٹم دے دیا؟ تفصیلات جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سرکاری ہسپتالوں میں موثر سکیورٹی فراہم نہ کئے جانے ،مریضوں کے اٹینڈنٹس کے ڈاکٹروں پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر خوستی نے کہا ہے کہ جمعرات کو… Continue 23reading مریضوں کے اٹینڈنٹس کا ڈاکٹروں پر تشدد، ڈاکٹروں نے حکومت کو کس بات کا الٹی میٹم دے دیا؟ تفصیلات جاری

پیمرا کا ٹی وی چینلز کو ایک بار پھر انتباہ، نئی ہدایات جاری کر دیں

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

پیمرا کا ٹی وی چینلز کو ایک بار پھر انتباہ، نئی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا ) نے ایک ایڈوائس کے ذریعے سندھی ٹی وی چینلوں کو الیکٹرانک میڈیا ضابطہ اخلاق 2015کی خلاف ورزی سے اجتناب برتنے اور ڈراموں و دیگر پروگراموں کے موضوعات اور مواد کے انتخاب میں بہتری لانے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو جاری ایڈوائس میں ریگو لیٹر نے… Continue 23reading پیمرا کا ٹی وی چینلز کو ایک بار پھر انتباہ، نئی ہدایات جاری کر دیں

حکومت کا اہم اقدام، فحاشی و عریانیت کے خاتمے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

حکومت کا اہم اقدام، فحاشی و عریانیت کے خاتمے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بے راہ روی سے بچانے کیلئے آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیاء کو ممنوع قراردینے کیلئے قانون سازی وقت کا اہم تقاضاہے ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اپنی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا… Continue 23reading حکومت کا اہم اقدام، فحاشی و عریانیت کے خاتمے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

بجلی سستی کر دی گئی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

بجلی سستی کر دی گئی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی نرخوں میں دو روپے پچیس پیسہ کمی کا نوٹیفکیشن جاری ،کمی ماہ اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ،نرخوں میں کمی دسمبر کے بلوں میں ظاہر کی جائے گی، کمی کا اطلاق ملک بھر کے بجلی صارفین پر جبکہ کے الیکٹرک پر اطلاق نہیں ہو گا۔ نیپرا… Continue 23reading بجلی سستی کر دی گئی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت ، حکمران جماعت اور ریاستی اداروں کے درمیان کشمکش اور تلخیاں بڑھ رہی ہیں، جماعت اسلامی کے اہم رہنما کا دعویٰ

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

حکومت ، حکمران جماعت اور ریاستی اداروں کے درمیان کشمکش اور تلخیاں بڑھ رہی ہیں، جماعت اسلامی کے اہم رہنما کا دعویٰ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے این اے 126 میں تعزیتی نشست اور سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت ، حکمران جماعت اور ریاستی اداروں کے درمیان کشمکش اور تلخیاں بڑھ رہی ہیں ۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ریاستی اداروں سے تصادم… Continue 23reading حکومت ، حکمران جماعت اور ریاستی اداروں کے درمیان کشمکش اور تلخیاں بڑھ رہی ہیں، جماعت اسلامی کے اہم رہنما کا دعویٰ

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال،افسوس ناک انکشافات 

datetime 1  دسمبر‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال،افسوس ناک انکشافات 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعۃالدعوۃ سیاسی امور کے سربراہ پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی اور مولانا امیر حمزہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی تحریک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے عین مطابق ہے۔ یو این اور دیگر عالمی اداروں کو ہندوستانی فوج… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال،افسوس ناک انکشافات 

پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ نہیں ہوئی تو تلاشی دیں، عمران خان نے جوا کھیل کر اپنی جماعت چلائی، لیگی وزیر کے انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ نہیں ہوئی تو تلاشی دیں، عمران خان نے جوا کھیل کر اپنی جماعت چلائی، لیگی وزیر کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ نہیں ہوئی تو تلاشی دے دیں، خیبرپختونخوا میں بدعنوانی کی نشاندہی پر احتساب دفتر کو تالے لگوادیئے جاتے ہیں، عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ جو ا کھیل کر اپنی جماعت چلائی،انہوں نے سپریم… Continue 23reading پی ٹی آئی کو فارن فنڈنگ نہیں ہوئی تو تلاشی دیں، عمران خان نے جوا کھیل کر اپنی جماعت چلائی، لیگی وزیر کے انکشافات

حلف نہ اٹھانے پر کلثوم نواز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کوتحریک انصاف کا خط

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

حلف نہ اٹھانے پر کلثوم نواز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کوتحریک انصاف کا خط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 120سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے باوجود حلف نہ اٹھاپانے پر پاکستان تحریک انصاف نے بیگم کلثوم نواز کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کو شکست خوردہ پارٹی تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کی طرف سے لکھے گئے خط میں موقف اپنایاگیا کہ 27ستمبر کو الیکشن… Continue 23reading حلف نہ اٹھانے پر کلثوم نواز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کوتحریک انصاف کا خط

12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر تحریک چلانے کابڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017

12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر تحریک چلانے کابڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چےئرمین حافظ طاہرمحموداشرفی نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ، انتہاء پسندی ، دہشت گردی کے خلاف 12 ربیع الاول سے ملک گیر تحریک چلائی جائے گی ، انتخابی اصلاحات میں ختم نبوت کے حوالہ سے ترمیم کرنے… Continue 23reading 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر تحریک چلانے کابڑا اعلان کر دیا گیا