زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو، بڑی گرفتاری ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل میں اہم پیشرف، پولیس نے پیروالا کا رہائشی مشتبہ شخص گرفتار کر لیا، ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے لاہور فرانزک لیب بھجوا دئیے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق قصور پولیس نے زینب قتل کیس میں پیروالا کا ایک رہائشی شخص گرفتار کیا ہے جس کے ڈی این اے ٹیسٹ میچنگ کیلئے… Continue 23reading زینب قتل کیس میں بڑا بریک تھرو، بڑی گرفتاری ہو گئی