لودھراں میں سرکاری دفتر میں عیاشی،2مرد اور ایک خاتون گرفتار،مردوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا،شرمناک انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں کا سرکاری دفتر عیاشی کے اڈے میں تبدیل ہوگیا،یونین کونسل گلاب پورہ پر پولیس کا چھاپہ،مبینہ طور پر نشے میں دھت 2افراد اور ایک خاتون پکڑے گئے،جنہیں (ن) لیگی قیادت کے دباؤ پر چھوڑ دیا گیا،نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق پنجاب کے شہر لودھراں میں سرکاری دفتر عیاشی کے اڈے… Continue 23reading لودھراں میں سرکاری دفتر میں عیاشی،2مرد اور ایک خاتون گرفتار،مردوں کا تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا،شرمناک انکشاف







































