جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

آمدنی کم ہے اور آپ بھی اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو تیارہوجائیں!گھر کی تعمیر کیلئے اب ورلڈ بینک آپ کو قرض دے گا،بڑا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( نیوزڈیسک )آمدنی کم ہے اور آپ بھی اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں تو تیارہوجائیں!گھر کی تعمیر کیلئے اب ورلڈ بینک آپ کو قرض دے گا،بڑا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری،کم آمدنی والے افراد اور خواتین اپنے گھر کی تعمیر کیلئے ورلڈ بینک سے قرض لے سکیں گے جس کے لئے 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی رقم مختص کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گھر کے لئےقرض لینے کی شرح جی ڈی پی کے

.25فیصد ہے جو خطے کے دیگر ممالک سے انتہائی کم ہے۔ خطے کے دیگر ممالک میں یہ تناسب 3.4فیصد ہے۔ کم آمدن والے افراد اور خواتین کا اپنے گھر کا خواب پورا کرنے کے لئے ورلڈ بینک نے 14 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے اس مقصد کے لئے پلاننگ کمیشن اور دیگرمالیاتی اداروں کی تکنیکی معاونت کی جائے گی۔ ورلڈ بینک کے اقدام سے مارکیٹ میں بہتری آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…