ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فیصلے کی گھڑی آگئی،اچھے آدمی ہیں برے لوگوں میں پھنسے ہوئے ہیں،تحریک انصاف نے چوہدری نثار کو ایک بار پھرشمولیت کی دعوت دے دی،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

حیدرآباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ میں چوہدری نثار کو پارٹی میں آنے کی دعوت دیتا ہوں۔ چوہدری نثار اچھے آدمی ہیں برے لوگوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ن لیگ اس لیے

گھر کی لونڈی بنی ہے کیونکہ انہوں نے متنازع قانون بنائے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کو صحیح ڈر ہے کہ اگلی حکومت ان کی نہیں ہوگی۔ عارف علوی نے دعوی کیا کہ اگلی حکومت تحریک انصاف بنائیگی۔ ن لیگی رہنماؤں کی جانب سے عدلیہ مخالف بیانات سے متعلق سوال کے جواب میں پی ٹی آئی رہنما بتایا کہ اگر حکومت کچھ نہیں کرگی تو عدالتیں ہی کام کرینگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…