کبھی ٹیکس چوری نہیں کی ،میری کمپنی سالانہ چالیس سے پچاس کروڑ ٹیکس اداکرتی ہے ، وفاقی مشیر
فیصل آباد(آن لائن)وفاقی مشیر خزانہ و اقتصادی اامور مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں نے یا میرے خاندان نے کبھی ٹیکس چوری نہیں کیا میرا زاتی کاروبار ہے اور کمپنی سالانہ چالیس سے پچاس کوڑ روپے حکومت پاکستان کو ٹیکس اداکرتی ہے جبکہ میں خود بھی ایک کروڑ 50لاکھ روپے لگ بھگ سرکاری خزانہ… Continue 23reading کبھی ٹیکس چوری نہیں کی ،میری کمپنی سالانہ چالیس سے پچاس کروڑ ٹیکس اداکرتی ہے ، وفاقی مشیر