پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مجھے راولپنڈی والوں کی میزبانی تاعمریاد رہے گی،نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماافسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن)سپریم کورٹ سے توہین عدالت میں 1ماہ قید کی سزا پانے والے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن صوبہ سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری سمیت 3افراد کی جیبیں کٹ گئیں جیل کے باہر لیگی کارکنوں کی شدید بد نظمی کے باعث جیب تراشوں کی چاندی رہی اس موقع پرنامعلوم جیب تراش بلدیہ ٹاؤن کراچی سے آئے ہوئے ن لیگ سندھ کے صوبائی

جوائنٹ سیکرٹری سلیم درانی کی جیب سے 2لاکھ روپے مالیت کے 3موبائل لے اڑے جس پر سلیم درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں تو لیاری سے بھی بدتر حالات ہیں مجھے راولپنڈی والوں کی میزبانی تاعمریاد رہے گی مجھے اس بات کا ندازاہ نہیں تھا کہ راولپنڈی والے یہاں میری ڈبل دعوت کریں گے انہوں نے کہا کہ مجھے 2لاکھ کے موبائل نکلنے کا دکھ نہیں بلکہ میرا ڈیٹااور ریکارڈ کھونے کا افسوس ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…