ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مارچ کے مہینے میں ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 9مارچ کو شیخوپورہ ننکانہ جائیں گے جبکہ پی ٹی آئی 11 مارچ کو فیصل آباد میں میدان سجائے گی۔تحریک انصاف کا سونامی 13 مارچ کو گجرات جائے گا ۔

اور 14مارچ کو عمران خان جہلم میں جلسہ کریں گے۔اس کے بعد 15 مارچ کو پی ٹی آئی کا ملتان میں عوامی اجتماع ہوگا۔تحریک انصاف 16 مارچ کو گوجرانوالہ میں جلسہ کرے گی جبکہ 17 مارچ کو عمران خان لاہور جائیں گے۔عمران خان 19سے 20 مارچ کو کراچی کا دورہ کریں گے اور شیڈول کے مطابق پی ٹی آئی کا آخری جلسہ 30 مارچ کو قصور میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…