مفتاح اسماعیل کومشیر خزانہ بنتے ہی بڑا جھٹکا،معافی مانگنے پر مجبور ہوگئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عصمت اللہ محسود اور اس کے ساتھی کو فوری طور معطل کردیا گیا ہے اور یہ مسلم لیگ کا کلچر نہیں ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔اس موقع پر کے یو جے کے سیکرٹری نے مطالبہ کیا کہ واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ… Continue 23reading مفتاح اسماعیل کومشیر خزانہ بنتے ہی بڑا جھٹکا،معافی مانگنے پر مجبور ہوگئے