پاکستان کیلئے امریکی امداد کے حوالے سے ٹرمپ کے بیانات،شہبازشریف کا سیاسی قوتوں کو انتباہ، پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(ا ین این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکی امداد کے حوالے سے صدر ٹرمپ کابیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نا پسندیدہ ہے۔یہاں ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ٹرمپ نے پاکستان اور پاکستانی قوم پر انتہائی سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور اس وقت پوری قوم… Continue 23reading پاکستان کیلئے امریکی امداد کے حوالے سے ٹرمپ کے بیانات،شہبازشریف کا سیاسی قوتوں کو انتباہ، پاک فوج کے بارے میں بڑا مطالبہ کردیا