ٹرمپ امریکا کی افغانستان میں ناکامی کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرارہا ہے،عمران خان
اسلام آباد (سی پی پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ امریکا کی افغانستان میں ناکامی کا ذمے داراب پاکستان کو ٹھہرارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ وہ شروع سے ہی نام نہاد امریکی وارآن ٹیرر کا حصہ بننے کی… Continue 23reading ٹرمپ امریکا کی افغانستان میں ناکامی کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہرارہا ہے،عمران خان