جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

شوبز کی دنیا چھوڑنے کے بعد زیادہ وقت اپنے رب کے حضور گزارتی ہوں ،فلمسٹار نور

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ خدا کے گھر کی زیارت خوش نصیب لوگوں کو حاصل ہوتی ہے اور میں خوش قسمت ہوں کہ میں اپنے رب کے گھر حاضری دیکر آئی ہوں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ دنیا میں بے شمار لوگ ہیں مگر خدا کی ذت ان میں سے صرف اپنے ان بندوں کو اپنے گھر کی زیارت کرواتاہے جن کو وہ اس قابل سمجھتا ہے اور میں اس اعتبار سے خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ خدا جب کسی کو ہدایت دیتا ہے تو پھر انسان کو اسی ہدایت والے راستے پر چلنا چاہیے ۔ جب سے میں نے شوبز کی دنیا چھوڑ کر اپنے رب سے لو لگائی ہے تو میں دنیا کی فکروں سے لاتعلق ہو چکی ہوں اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اپنا زیادہ وقت اپنے رب کے حضور گزاروں اور میری دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…