جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھاسکتی ہے مگر کیسے؟راستہ بتا دیا گیا

datetime 4  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کی ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے،(ن) لیگ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر برداشت نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف کی دماغی

حالت قابل رحم ہے، وزیراعظم کہتا ہے کہ میں وزیراعظم نہیں جبکہ نواز شریف کہتے ہیں کہ ہماری حکومت نہیں، اگر ن لیگ کی حکومت نہیں تو کس کی ہے۔ انہوں نے کہا ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ آنے والی ہے، ان کو 440 وولٹ کا جھٹکا لگے گا، ملک میں معاشی بحران پیدا ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…