دہشت گرد جب چاہیں بڑا حادثہ کر سکتے ہیں، کیا حکومت صرف فاتحہ خوانی کے لیے بیٹھی ہوئی ہے؟ مولانا عبدالغفور حیدری کی صحافیوں سے گفتگو
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولاناعبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ تمام تر دعووں کے باوجود بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی نہیں ہوئی،حکومت اپنی ذمہ داریوں کاادراک کرے، صوبے میں دہشت گردی کے واقعات سے لگتاہے کہ حکومتی رٹ ختم ہوگئی ہے دہشت گرد… Continue 23reading دہشت گرد جب چاہیں بڑا حادثہ کر سکتے ہیں، کیا حکومت صرف فاتحہ خوانی کے لیے بیٹھی ہوئی ہے؟ مولانا عبدالغفور حیدری کی صحافیوں سے گفتگو