خادم پنجاب شرم کریں وہ کسانوں کا حق مار رہے ہیں، جہانگیر ترین
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے راہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شہباز شریف رمضان شوگر مل کے مالک ہیں ۔ خادم پنجاب شرم کریں وہ کسانوں کا حق مار رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کے راہنما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شہباز شریف رمضان… Continue 23reading خادم پنجاب شرم کریں وہ کسانوں کا حق مار رہے ہیں، جہانگیر ترین