زینب قتل کیس چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملزم عمران کے بارے میں اہم ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملزم عمران کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی، دوران سماعت چیف جسٹس نے حکم دیا ہے کہ ملزم عمران کی سیکیورٹی بہت اہم ہے، پولیس حراست میں ملزم کی سیکیورٹی کی ذمہ داری… Continue 23reading زینب قتل کیس چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملزم عمران کے بارے میں اہم ہدایات جاری کر دیں