جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان کے لاہور دفتر کو نامعلوم افراد نے تالے لگادیے

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دفتر میں مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے تالے لگا دیے۔ ایم کیو ایم پاکستان پی آئی بی کے سربراہ فاروق ستار نے دفتر میں تالہ لگائے جانے کی شدید مذمت کی جب کہ مقامی رہنماں نے متعلقہ دھانے میں دفتر پر قبضے کی کوشش کرنے کی درخواست دائر کردی۔

رکن رابطہ کمیٹی وسیم کھوکھر کا کہنا ہے کہ مرکزی رہنماں کی ہدایت پر پولیس کو پنجاب آفس میں نامعلوم افراد کی جانب سے تالے لگانے کی اطلاع کردی گئی ہے اور پولیس کی موجودگی میں تالے توڑ دیے گئے۔وسیم کھوکھر کے مطابق دفتر میں موجود سامان، ایل ای ڈی،کمپیوٹرز اور اہم دستاویزات غائب ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…