منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آشیانہ اسکیم کا ٹھیکیدار شاہد شفیق ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

datetime 25  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی) آشیانہ ہاسنگ اسکیم کے کرپشن میں ملوث ٹھیکیدار شاہد شفیق کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب)کے حوالے کردیا گیا۔نیب لاہور کی جانب سے آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں گرفتار بسم اللہ کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد شفیق کو آج ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ جواد علی نقوی کے سامنے پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزم شاہد شفیق کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

عدالت نے ملزم کو(آج) 26 فروری کو احتساب عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ ملزم شاہد شفیق کو ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ڈی جی لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے)احد چیمہ کی نشاندہی پر بسم اللہ انجینیرنگ سروسز ے پارٹنر ملزم شاہد شفیق و گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔ ملزم شاہد شفیق پر ایل ڈی اے اہلاروں ی ملی بھگت سے 14 ارب روپے ا ٹھیکہ جعلی اغذات پر حاصل رنے ا الزام ہے۔ نیب ذرائع کہنا ہے کہ ملزم ے ممنہ روپوش یا ملک سے فرار ہونے ی اطلاع پر اس کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ملزم و پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ مپنی انوائری میں تفتیش ے دوران گرفتار یا گیا۔ شاہد شفیق ی ملیتی بسم اللہ انجینیرنگ سروسز، پیراگون سٹی ی سی 4 یٹیگری ی ذیلی مپنی ہے۔ پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ مپنی نے 20 جنوری 2015 و معاہدہ یا اور 16ہزار غریب شہریوں نے آشیانہ اقبال یلئے 61 روڑ روپے جمع روائے۔ لیکن تین سال گزرجانے ے باوجود منصوبہ ممل نہ ہوسا۔نیب کے مطابق آشیانہ کرپشن اسکینڈل میں ملوث اسا مپنی تین مپنیوں بسم اللہ انجنیئرنگ سروسز، سپارو اور چائنہ فرسٹ گروپ ا جوائنٹ وینچر ہے۔ قانونی طور پر مپنیوں و 15 روڑ روپے سے زائد رقم ا معاہدہ دیا جانا غیر قانونی ہے، جعلی اغذات ے ذریعے میسرز ایم ایس سپارو، بسم اللہ نسٹرشن اور میسرز چائنہ فرسٹ نامی مپنی و جوائنٹ وینچر ے طور پر پیش یا گیا۔مپنیوں ی نااہلی ی وجہ سے قومی خزانے و 100 کروڑ روپے سے زائد ا نقصان اٹھانا پڑا، بسم اللہ انجنیئرنگ سروسز، پیراگون سٹی ی ملیت ہے،ملزم و الزامات ے دفاع ا باقاعدہ موقع فراہم یا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…